ایکنا: یوگنڈا کی قومی ٹیم کے کھلاڑی اور مصری زمالک فٹ بال ٹیم کے پیشہ ور کھلاڑی ٹریوس متیبہ نے منگل کو اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516728 تاریخ اشاعت : 2024/07/13
ایکنا: لورن مک نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا اور مکه مکرمه میں مناسک حج ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516323 تاریخ اشاعت : 2024/05/04
لیوبوف ماکسیمنکو ( اور بیٹی آلونا آلکسینکو( نے ترک صوبہ کارابوک میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514444 تاریخ اشاعت : 2023/06/10
تلاوت قرآن کا ھنر / 30
دوسری جنگ عظیم کے دوران کینڈین پائلٹ قاری رفعت کی آواز کا دلدادہ بن جاتا ہے اور یہاں سے انکی اسلام قبولیت کا راستہ ہموار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514053 تاریخ اشاعت : 2023/04/05
ایکنا تھران- برطانیہ کے معروف اور امیر ترین تاجر الفریڈ ولیم بیسٹ عرف ایلفی بیسٹ نے اسلام قبول کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3513954 تاریخ اشاعت : 2023/03/16
ایکنا تھران: امریکی پادری کے قبول اسلام کا وسیع پیمانے پر چرچا ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513852 تاریخ اشاعت : 2023/03/01
ایکنا تھران- فرنچ ماڈل کی جانب سے اسلام قبول کرنے اور حجاب پر سوشل میڈیا صارفین نے خوب پذیرائی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513065 تاریخ اشاعت : 2022/11/07
ڈچ فٹ بال لیجنڈ کلیرنس سیڈورف نے آج اعلان کیا ہے کہ انہوں نے دین اسلام قبول کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511431 تاریخ اشاعت : 2022/03/05